17 دسمبر ، 2015
ویلنگٹن......نیوزی لینڈ کی پتلی دبلی ماڈل پیٹو نکلی، جو ایک دو نہیں پورے 45چکن چیز برگر چٹ کر گئی۔
نیوزی لینڈ کی سلم اسمارٹ ماڈل نے چیز برگرز کھانے شروع کیے تودو گھنٹے سے بھی کم وقت میں ایک دو نہیں پورے 45چکن چیز برگر ہڑپ کر گئی تاہم وہ سو چکن چیز برگر کھانے کا چیلنج پورا نہیں کرسکی۔