دلچسپ و عجیب
28 مئی ، 2012

ار جنٹینا کی آبشا ر نئے عجا ئبا تِ عالم میں شامل

ار جنٹینا کی آبشا ر نئے عجا ئبا تِ عالم میں شامل

بیونس آئرس…ارجنٹینا کی خو بصورت آبشار Iguazu کو نئے قدرتی عجا ئبا ت ِ عالم کی فہر ست میں شامل کر لیا گیاہے ۔ ارجنٹینا اور بر ازیل کی سرحد پر قائم دو سوفٹ سے زیا دہ اونچی اور تقریباًتین کلو میٹر چوڑی یہ آبشا ر اپنی خو بصورتی کے باعث دنیابھر کے سیا حوں کی تو جہ کا مر کز بنی رہی ہے جسے اب Swiss Foundation of New 7 Wondersنے دنیا بھر سے ملنے والے ووٹو ں کی بنیا د پر ایک قدرتی عجوبہ قرار دے دیا ہے ۔ Iguazu کو اس فہرست میں شامل کیے جا نے کی با قاعدہ تقریب میں سیکڑ وں افراد نے حصہ لیا جہاں مو سیقی اور تا لیوں کے درمیان اسے نئے قدرتی عجائبات میں شامل کر نے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔

مزید خبریں :