23 دسمبر ، 2015
پشاور ......پشاور کے عسکری کالونی میں واقع ایک گھر میں گس بھرجانے کے باعث دھماکا ہوا، جس میں میاں بیوی اور ایک بچہ زخمی ہوگیاہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ناصر باغ روڈ پرعسکری کالونی کے گھر میں ہونے والے دھماکے کے زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ،جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔