پاکستان
23 دسمبر ، 2015

کراچی :سپرہائی وے پر کیمیکل کے ٹرالر اور پک اپ میں تصادم

کراچی :سپرہائی وے پر کیمیکل کے ٹرالر اور پک اپ میں تصادم

کراچی ......کراچی میں سپر ہائی وے پر کیمیکل کے ٹرالر اور سوزوکی پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔

سپر ہائی وے گلشن معمار کے قریب کیمیکل کے ٹرالر اور سوزوری پک اپ میں تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں کیمیکل ٹرالر میں آگ بھڑک اٹھی ، موقعے پر فوری طور پہنچ کر فائر برگیڈ کی 4 گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :