دلچسپ و عجیب
24 دسمبر ، 2015

کھانوں کو ٹیبل تک پہنچانے کی مشین تیار کرلی گئی

کھانوں کو ٹیبل تک پہنچانے کی مشین تیار کرلی گئی

نیویارک......ریسٹورنٹس میں ویٹرز کی جگہ روبوٹس کے ساتھ خودکار مشینوں نے لے لی۔ٹیکنالوجی کی دنیا کے کمالات نے جہاں روبوٹس کو گاہکوں کی خدمات کے لیے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں پہنچا دیا۔

اب خودکار مشینیں بھی روبوٹس کی جگہ لینے پہنچ گئی ہیں، ریسٹورنٹس جائیں اپنی مرضی کا کھانا آرڈر کریں، کھانا خودکار مشین کے ذریعے آپ کی ٹیبل تک آ جائے گا، سو مزے سے کھانا کھائیں اور ٹپ دینے کی فکر سے بھی بچ جائیں۔

مزید خبریں :