25 دسمبر ، 2015
راولپنڈی ......آرمی چیف جنرل راحیل شریف 27 دسمبر کو کابل کا دورہ کریں گے۔
آئی ایس پی آر آرمی چیف جنرل راحیل شریف 27 دسمبر بروز اتوار ایک روزہ دورے پر کابل روانہ ہونگے ۔جنرل راحیل شریف اعلی افغان عسکری و سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے۔