26 دسمبر ، 2015
نئی دہلی.......پاک بھارت سیکریٹری خارجہ سطح کی ملاقات جنوری میں پاکستان میں ہوگی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے خارجہ سیکریٹریز کے درمیان ملاقات پاکستان میں ہوگی اور اس کے لیے 15 جنوری کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔