26 دسمبر ، 2015
بیجنگ......چین کے صوبے جِلن کیChaganجھیل پر موسمِ سرما کے سالانہ ماہی گیری میلے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔اس جھیل پر ماہی گیری کی ہزاروں سال پرانی روایت کو2001ء میں باقاعدہ میلے کا روپ دیا گیا تھا
میلے میں ہر سال کم وبیش 1لاکھ افراد شرکت کرتے ہیں۔14ویں سال میں داخل ہونے والے اس میلے میں شدید ٹھنڈ اوربرفیلے موسم میں ہر سال ہزاروں ٹن مچھلی پکڑی جاتی ہے۔