پاکستان
01 جنوری ، 2016

پشین کےعلاقے سرخاب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پشین کےعلاقے سرخاب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پشین ........پشین کےعلاقے سےایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق لاش پشین کےعلاقے سرخاب ملی ہے،لاش کے سر کو بہمیانہ طریقے سے کاٹا گیاتھا۔

بعد میں لاش کو شناخت اور ضروری کارروائی کےلئےپشین سول اسپتال منتقل کردیاگیاہے ،اس حوالے سے مزید کارروائی متعلقہ لیویز کررہی ہے۔

مزید خبریں :