دلچسپ و عجیب
29 مئی ، 2012

چیئر لفٹ خراب ہونے کے باعث سیاح بلندی پر پھنس گئے

چیئر لفٹ خراب ہونے کے باعث سیاح بلندی پر پھنس گئے

بیجنگ…این جی ٹی…شمالی چین کے شہر Guangxiمیں اس وقت سیاحوں کو ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب چیئرلفٹ اچانک خراب ہوجانے کے بعد تقریباً40غیر ملکیوں سمیت78سیاح کئی فٹ کی بلندی پر پھنس گئے۔چار گھنٹے تک ہوا میں معلق رہنے والے ان سیاحوں کو امدادی ٹیموں نے لکڑی کی سیڑھی اور رسیوں کی مدد سے بحفاظت زمین پراُتارا۔اس غیر متوقع حادثے کے نتیجے میں کئی معمر سیاحوں کی طبیعت بھی خراب ہو گئی جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی گئی ۔

مزید خبریں :