دلچسپ و عجیب
18 جنوری ، 2016

ہانگ کانگ میں 270کتوں کایوگا کرنے کا عالمی ریکارڈ

ہانگ کانگ میں 270کتوں کایوگا کرنے کا عالمی ریکارڈ

بنکاک......کہتے ہیں خود کو فٹ رکھنے اور ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے یوگا کرنا چاہئے لیکن اب پالتو کتوں نے بھی ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے یوگا کرنا شروع کردیا ہے۔

ہانگ کانگ میں270کتوں نے اپنے مالکان کے ساتھ جمع ہوکر یوگا کیا اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ہانگ کانگ کے یوگا ماسٹر نے پالتو کتوں کے لئے یوگا کلاسز متعارف کروائیں جسے '’’ڈوگا‘‘کا نام دیا گیا ہے۔ان یوگا کلاسز میں کتے اپنے مالکان کے ساتھ تقریبا ایک گھنٹے تک یوگا کی مشقیں کرتے ہیں۔

مزید خبریں :