دلچسپ و عجیب
19 جنوری ، 2016

امریکا میں بلیوں کے لئے یوگا کلاسز کا آغاز

امریکا میں بلیوں کے لئے یوگا کلاسز کا آغاز

نیویارک........کہتے ہیں کہ خود کو فٹ رکھنے اور ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے یوگا کرنا چاہئے لیکن اب بلیوں نے بھی ذہنی سکون حاصل کرنے کے لئے یوگا کرنا شروع کردیا ہے۔

امریکا میں قائم ایک مقامی کیفے میں بلیوں کے لئے یوگا کلاسز کا آغاز کیا گیا ہے جہاں بلیاں اپنے مالکان کے ساتھ یوگا کلاسز میں حصہ لیتی ہیں۔اس کلاس کی یوگا انسٹرکٹر کا کہنا ہے کہ انسانوں کی طرح بلیاں بھی اپنا موڈ تبدیل کرتی رہتی ہیں، اس لئے انسانوں کی طرح بلیوں کے لئے بھی یوگا فائدہ مند عمل ہے۔

مزید خبریں :