دلچسپ و عجیب
01 جون ، 2012

سڑکوں پررسی کو دنے کا دلچسپ مظاہرہ،رسی کے بجائے انسانوں کا استعمال

سڑکوں پررسی کو دنے کا دلچسپ مظاہرہ،رسی کے بجائے انسانوں کا استعمال

نیویارک…این جی ٹی…دنیا بھر میں ننھی بچیاں تفریح اور خواتین اپنی فٹنس کیلئے اکثر رسی کو دتیں نظر آتیں ہیں مگر کیا آپ نے کبھی ایسا دلچسپ مظاہرہ دیکھا ہے جس میں رسی کے بجائے انسانوں کا استعمال کیا گیا ہو۔نہیں توپھر یہتصویر آپ ہی کیلئے ہے جس میں چار افراد امریکی ریاست نیویارک میں لوگوں کو محظوظ کر نے کیلئے رسی کے بجائے اپنے ساتھی کو ہی گھماکر اس کے اوپر قلابازیاں کھا رہے ہیں ۔ اس منفرد اور انوکھے مظاہرے میں دو افراد اپنے تیسرے ساتھی کو اٹھا کر تیزی سے ہو امیں گھمارہے ہیں جبکہ چو تھا شخص اس کے اوپر سے تیزی سے قلا بازیاں کھاکر کامیابی سے کودرہا ہے۔

مزید خبریں :