پاکستان
01 جون ، 2012

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کابجٹ اجلاس

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کابجٹ اجلاس

اسلام آباد…وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا بجٹ اجلاس جاری ہے، اس موقع پرسیکریٹری خزانہ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تنخواہوں میں 10 سے ساڑھے 11 فیصد اضافے کی تجویز، ٹیکس ریونیو کا ٹارگٹ 2504 ارب روپے رکھا گیا ہے ، ،ٹیکس ریونیو کا ٹارگٹ 2504 ارب روپے رکھا گیا ہے ۔ایف بی آر حکام نے کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ، انکم ٹیکس چھوٹ کی حد ساڑھے 3سے بڑھا کر 4لاکھ کرنیکی منظوری۔اس موقع پر وفاقی کابینہ نے سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔

مزید خبریں :