پاکستان
01 جون ، 2012

مہنگائی کا بوجھ 4سال میں ڈبل ہوا ہے اور لوڈ شیڈنگ بڑھی ، چودھری نثار

مہنگائی کا بوجھ 4سال میں ڈبل ہوا ہے اور لوڈ شیڈنگ بڑھی ، چودھری نثار

اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہا ہے کہ مہنگائی کا بوجھ 4سال میں ڈبل ہوا ہے اور لوڈ شیڈنگ بڑھی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ وزیرخزانہ کو تھوڑابھی لحاظ ہوتا تو پانچواں بجٹ نہ دیتے،وزیرخزانہ اہداف میں ناکامی کااعتراف کرکے بھی پانچواں بجٹ پیش کررہے ہیں۔چودھری نثار نے کہا کہ خورشیدشاہ کے گھرصرف فاتحہ خوانی پرگیا،کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی۔

مزید خبریں :