پاکستان
01 جون ، 2012

تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ، وزیراعظم نے بجٹ دستاویزات پر دستخط کردیئے

تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ، وزیراعظم نے بجٹ دستاویزات پر دستخط کردیئے

اسلام آباد … وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بجٹ دستاویزات پر دستخط کردیئے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ موجودہ بنیادی تنخواہ پر ہوگا۔ جبکہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بجٹ دستاویزات پر دستخط کردیئے ہیں۔

مزید خبریں :