01 جون ، 2012
ٹوکیو…این جی ٹی…جا پا نی سائنسدا نو ں نے ایک ایسی پتیلی ایجا د کر لی ہے جس میں کھانا پکا نے کے دوران چمچہ چلا نے کی ضرو رت نہیں ہے ۔ Round and Round Pot نا می اس پتیلی کا اندرونی حصہ اس اندا ز سے تیا ر کیا گیا ہے کہ ابلتا ہو ا پانی اس میں گھو منا شروع ہو جا تا ہے اور جو کچھ بھی اس میں ڈالا جا ئے اسے پکا نے کے لیے چمچہ نہیں ہلا نا پڑ تا ۔اسے کہتے ہیں ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چو کھاآئے ۔