دلچسپ و عجیب
02 فروری ، 2016

ڈرون کو پکڑنے کیلئے عقاب میدان میں آگئے

 ڈرون کو پکڑنے کیلئے عقاب میدان میں آگئے

ایمسٹرڈیم......ڈرون بنانے والی کمپنیز اب ہوجائیں ہوشیار ۔ کیونکہ اب ڈرون کو پکڑنے کے لئے عقاب بھی میدان میں آگئے ہیں۔

ہالینڈ کی ایک کمپنی نے ڈرون کو پکڑنے کےلئے یا ڈرونہ حملہ ناکام بنانے کے لئے عقاب کو تربیت دینے کا آغاز کیا ہے ، اس مقصد کے لئے کمپنی کے دو نمائندے جھپٹ کر وار کرنے والے عقابوں کو تربیت دینے میں مصروف ہیں۔

دونوں افراد اس مشن پر 25 سا ل سے کام کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈرون پکڑنے کا یہ نہایت سستا طریقہ ہے۔

مزید خبریں :