02 جون ، 2012
ایپوہ … اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرادیا۔ 7 ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم آخری نمبر پر رہی۔ ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نیپہلیہاف میں عمدہ کھیل پیش کیا،،عبدالحسیم خان نیگول کرکے پاکستان کو برتری دلائی۔دوسریہاف میں برطانوی ٹیم چھا گئی اورپاکستانی کھلاڑی آف کلرنظرآئے،،برطانیہ نے پہلے میچ برابر کیا پھر میچ ختم ہونیسے کچھ دیرپہلیسبقت حاصل کی۔یوں برطانیہ نے میچ دو ایک سیجیت لیا،پاکستان ٹیم چھ میں سے ایک ہی میچ جیت سکی اورمسلسل پانچ میچز میں شکست سیدوچار ہوئی۔