10 فروری ، 2016
نیویارک......اب لال بیگ، قدرتی آفات میں امدادی کارروائیوں میں بھی کام آسکیں گے۔ امریکی سائنسدانوں نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے،جسے زلزلے کی صورت میں تنگ دشوار راستوں میں استعمال کیا جا سکے گا۔
یہ روبوٹ اپنے قد سے محض نصف اونچی جگہ سے گزر نے کی صلاحیت رکھتا ہے، اس کے اوپری حصے پر اصل لال بیگ سے مشابہ پلاسٹک کا بنا ہوا سخت خول بھی لگایاگیا ہے۔