انٹرٹینمنٹ
14 فروری ، 2016

ممبئی :کلچرل شو میں خوفناک آتشزدگی،امیتابھ،عامر خان بھی موجود تھے

ممبئی :کلچرل شو میں خوفناک آتشزدگی،امیتابھ،عامر خان بھی موجود تھے

ممبئی.......ممبئی میں کلچرل شو کے دوران خوف ناک آگ بھڑک اٹھی، تقریب میںامیتابھ بچن،عامر خان ہیما مالنی،کترینہ کیف سمیت دیگر اہم شخصیات تقریب میں موجود تھیں۔

آگ لگنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،امیتابھ بچن آگ لگنے سے چند منٹ پہلے اسٹیج سے اترے تھے،جس وقت آگ بھڑکی اس وقت تقریب میں مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ دویندرا فرنویس،اودھے ٹھاکرے کے علاوہ امیتابھ بچن ، مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان ، کترینہ کیف اور ہیما مالینی موجود تھے۔ممبئی میں ہونے والی اس تقریب میں 20 ہزار سے زیادہ افراد موجود تھے۔

مزید خبریں :