پاکستان
04 جون ، 2012

کراچی میں حالیہ قتل عام جیسی صورتحال پہلے نہیں دیکھی،سینیٹر طاہر مشہدی

کراچی میں حالیہ قتل عام جیسی صورتحال پہلے نہیں دیکھی،سینیٹر طاہر مشہدی

اسلام آباد …کراچی میں ہلاکتوں کے خلاف ایم کیو ایم نے سینٹ سے واک آوٴٹ کیا ، سینیٹرطاہر مشہدی نے اس موقع پر کہا کہ اس سے پہلے ایسا قتل عام کبھی نہیں دیکھا سینیٹ کی کارروائی کے دوران ایم کیو ایم کے رہ نما طاہر مشہدی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو تاوان کے لیے اغوا کیا جارہا ہے، کراچی میں قتل عام روکے جانے تک واک آوٴٹ کرتے رہیں گے۔ اس کے بعد ایم کیو ایم کے ارکان ایوان سے واک آوٴٹ کرگئے۔

مزید خبریں :