04 جون ، 2012
ماسکو…سا ئیکل کا سفر و ہ بھی پورے ملک کا ،خا صا مشکل کا م ہے لیکن روس کی 71 سا لہ خا تو ن نے یہ کا رنا مہ سر انجا م دے ڈالا ہے ۔یہ معمّرخاتون کئی با ر سا ئیکل پر دنیا کے سب سے بڑے ملک کا چکّر لگا چکی ہیں جس کے با عث انہیں روس میں سائیکل پر سب سے زیا د ہ سفر کرنے والی خا تو ن بھی کہا جاتاہے ۔ ایڈ ونچر کی دلدادہ یہ خا تون ابھی بھی تھکی نہیں ہیں اور سائیکل پر ہی یو ر پ کے سفر کا آغازبھی کر چکی ہیں۔