دلچسپ و عجیب
05 جون ، 2012

امریکی طالبعلموں نے اسٹارٹریک کے مر کزی کر داروں کو خلا ء میں پہنچادیا

امریکی طالبعلموں نے اسٹارٹریک کے مر کزی کر داروں کو خلا ء میں پہنچادیا

نیویارک…این جی ٹی… امریکی ریاست Illinoisمیں با کمال طالبعلموں نے ثابت کر دیا ہے کہ کارنامے سر انجام دینے کیلئے عمر کی کو ئی قید نہیں،بس ذہانت اور ہمت کا ہو نا ضروری ہے۔ یو نیورسٹی کے ان ذہین طالبعلموں نے نامور ٹی وی فلم سیریز Star Trekکے مرکزی کر داروں کے تیار کردہ ایک انسانی ہاتھ کے برابر ماڈل کو ہیلیم(Helium) گیس سے بھرے غبارے کے ساتھ باندھ کر فضامیں چھو ڑ دیا ۔اس فلم کے کرداروں پر مشتمل اس عملے کے ساتھ جدیدکیمرے اور ٹریکنگ ڈیوائسز بھی نصب کی گئی تھی جس نے 90منٹ میں ایک لاکھ فٹ کا فاصلہ طے کر کے خلا میں کا میابی سے اپنا سفر مکمل کیا۔

مزید خبریں :