05 جون ، 2012
نیویارک…این جی ٹی…شرارتی بچے تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے لیکن آ ج ہم ملو اتے ہیں آ پ کو شر ارتی Pelicans ایک خاتون کیپیچھے پڑ گئے۔ریسٹورنٹ میں بیٹھی یہ خا تو ن اس وقت پر یشان ہو گئیں جب ان پر ند وں نے انہیں اپنی لمبی چو نچیں ما ر کر انہیں تنگ کر نا شر وع کردیا۔ کبھی ان کے ہا تھ نو چتے تو کبھی با ل ، نہ جا نے ان Pelicans کی ان سے کو ئی دشمنی تھی یا پھریہ اُنہیں پسند زیا دہ آگئیں تھی بہر حال پرندوں کی شر ارتوں سے تنگ آ کر ان خا تون کو آخر کار بھا گتے ہی بنی۔