دلچسپ و عجیب
05 جون ، 2012

بیلجم میں ساحل سمندر پر مٹی سے بنا ئے گئے مجسمو ں کی نما ئش

بیلجم میں ساحل سمندر پر مٹی سے بنا ئے گئے مجسمو ں کی نما ئش

برسلز…این جی ٹی…اگر آ پ اپنے پسندیدہ فلمی کر داروںSmurfsاورTintin سے ملنا چا ہتے ہیں تو بیلجم پہنچ جا ئیے جہاں مٹی سے بنا ئے گئے ان کا ر ٹو ن کر داروں کے دیوہیکل مجسموں کی نما ئش جا ری ہے ۔ یہ خو بصورت نما ئش بیلجم کے ایک سا حل پر منعقد کی گئی ہے جس میں دنیا بھر سے 40آرٹسٹوں نے شرکت کرتے ہوئے10ہزار ٹن سے زائد ریت کا استعما ل کر کے یہ مجسمے تخلیق کیے ہیں ۔اس نمائش کو دنیا کا سب سے بڑا Sand Sculpture فیسٹیول بھی قرار دیا گیا ہے جو کہ اس ماہ کے اختتام تک جاری رہے گا۔

مزید خبریں :