دلچسپ و عجیب
05 جون ، 2012

سربیا میں جنگ کا میدا ن سج گیا،سینکڑوں جنگجو میدان میں

سربیا میں جنگ کا میدا ن سج گیا،سینکڑوں جنگجو میدان میں

بلغراد…سربیاکے دارالحکومت بلغراد میں جنگ کا میدا ن سجایا گیا جہاں سینکڑوں جنگجوؤں نے قدیم جنگی لباس پہنے قرونِ وسطیٰ دور میں ہونے والی جنگوں کی یادیں تازہ کردیں۔ یہ جنگ اصلی نہیں بلکہ در حقیقت ایک کھیل ہے جس میں شر یک افراد جنگی لبا س اور ہتھیار و ں کے سا تھ زما نہ قدیم کے جنگجوؤں کاروپ دھا ر کر حصہ لیتے ہیں ۔ اس موقع پر سربیا سمیت روس کے شہروںOrel،ٹیولا،اور سماراسے بھی قومی روایتوں کی پاسبانی کرتے سینکڑوں جنگجو اس میلے میں حصہ لینے بلغراد پہنچے۔

مزید خبریں :