02 مارچ ، 2016
آکلینڈ......دنیا کی سب سے طویل پرواز17گھنٹے کاسفر طے کرنے کے بعدکیویز کی سر زمین آکلینڈ میں لینڈ کر گئی امارات کی پرواز اے 380پ نے 14200کلو میٹر کی مسافت طے کی ۔
دبئی سے روانہ ہونے والی مسافر بردارپرواز 14200کلو میٹر کا طویل راستہ 17گھنٹے 15منٹ میں پورا کر کے آکلینڈ پہنچی۔ ذرائع کے مطابق امارات کے طیارے کی یہ پرواز دنیا کی سب سے طویل مسافر بردار فلائٹ تھی جس نے طویل سفر کا ریکارڈ بنایا۔