کھیل
06 مارچ ، 2016

ایشیا کپ کا فائنل؛ ڈھاکا میں موسلا دھار بارش شروع

ایشیا کپ کا فائنل؛ ڈھاکا میں موسلا دھار بارش شروع

ڈھاکا......ایشیا کپ کے فائنل سے پہلے ڈھاکا میں موسلا دھار بارش شروع ہو گئی، تیز بارش کے بعد شیر بنگلا اسٹیڈیم میں پانی جمع ہوگیا ۔

موسلادحار بارش سے شیربنگلااسٹیڈیم اور شہر میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، بھارت اور بنگلا دیش کے فائنل کا کوئی ریزور ڈے نہیں ہے، میچ کا نتیجہ نہ آنے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو مشترکہ چیمپئن قرار دیا جائے گا۔

مزید خبریں :