کھیل
24 مارچ ، 2016

شین واٹسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان

شین واٹسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان

موہالی......آسٹریلین آل رائونڈرشین واٹسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے،انہوں نےریٹائرمنٹ کا اعلان موہالی میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

بھارت میں جا ری آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ان کے کئیرئیر کا آخری ایونٹ ہوگا۔ان کے اعلان پر ہال میں موجود تمام افراد نے شین واٹسن کو بھرپور تالیوں کے ساتھ الوداع کہا ۔شین واٹسن نے چودہ سال آسٹریلیا کی نمائندگی کی جس دوران انہوں نے 59 ٹیسٹ 190 ون ڈے اور 56 ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ۔

مزید خبریں :