صحت و سائنس
07 جون ، 2016

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

 


کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال جاری ہے۔


ینگ ڈاکٹرز کی سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال کےباعث او پی ڈیزاورجنرل آپریشن تھیٹربند ہیں جبکہ مختلف وارڈز میں کام متاثرہے۔


ہڑتال کےباعث مریضوں کو پریشانی کا سامناہے۔دوسری جانب حکومت اس صورتحال پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

مزید خبریں :