پاکستان
19 جون ، 2016

حضرت بلاول شاہ نورانی کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

حضرت بلاول شاہ نورانی کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

 


خضدار میں حضرت بلاول شاہ نورانی کے عرس کی تقریبات اختتام پذیرہوگئی ہیں۔کراچی سے تین سو کلو میٹر دور بلوچستان کے ضلع خضدار میں حضرت بلاول شاہ نورانی کے عرس میں زائرین نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔...


عرس کے موقع پر میلابھی سجایاگیا جس میں مختلف علاقوں سے آئے ہوئے فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ ملاکھڑا کا مقابلہ اور ڈھول کی تھاپ پربلوچی دھمال بھی ڈالاگیا، عرس کے موقع پر عارضی بازارسجائے گئے تھے۔

مزید خبریں :