پاکستان
27 جون ، 2016

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا سے مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

 


کراچی کے علاقے فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے کارروائی کی ہے جس کے دوران مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیاہے۔


ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق ملزم امجد علی عالم کاتعلق سیاسی جماعت سے ہے، ملزم نےپولیس افسران سمیت متعدد افرادکےقتل کااعتراف کیا۔

مزید خبریں :