پاکستان
27 جون ، 2016

نوازشریف عید لندن ہی میں منائیں گے

نوازشریف عید لندن ہی میں منائیں گے

 


لندن میں دل کے آپریشن کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت بہتر ہے لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مزید 2 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، میاں نوازشریف عید لندن ہی میں منائیں گے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی پاکستان واپسی کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، وزیراعظم نواز شریف کی اگلے ہفتے اپنے سرجن سے اپائنٹمنٹ ہے، اس طبی معائنے کے بعد نوازشریف کو سفر کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :