29 جون ، 2016
وزیراعظم نواز شریف نے ترکی دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہا رکیا ہے۔
نواز شریف نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ترکی کے عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔
ادھرامریکی صد رنے کہا ہے کہ ترکی کی ہر قسم کی مدد کےلیے تیار ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر اوباما کو اتاترک ائرپورٹ پر دھماکے سےمتعلق تفصیلات سےآگاہ کیاگیا۔