07 جولائی ، 2016
پامپلونا میں بل ریس میلے کا آغاز ہوگیا ہے، پہلے دن دس بیل لوگوں کے درمیان دو منٹ اٹھائیس سیکنڈ تک دوڑے۔
پہلا دن تھا اس لیے بیل زیادہ برہم نہیں تھے اور صرف چار افراد کو ہی معمولی ٹکریں مار کر زخمی کیا، بیلوں کی دوڑ کا یہ میلہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔