09 جولائی ، 2016
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےعبدالستارایدھی کےانتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج قوم ایک عظیم انسان سےمحروم ہوگئی۔
انہوں نے کہا ہے کہ عبدالستارایدھی حقیقی انسانی ہمدری رکھنےوالی شخصیت تھے،اللہ تعالیٰ عبدالستارایدھی کو اپنی جواررحمت میں جگہ دے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے۔
آرمی چیف کا یہ بھی کہناتھا کہ ملک عظیم انسان دوست ہستی سےمحروم ہوگیا،عبدالستارایدھی حقیقی انسانی ہمدردی رکھنےوالی شخصیت تھے۔