پاکستان
09 جولائی ، 2016

عبدالستارایدھی کا انتقال بڑاقومی نقصان ہے، فاروق ستار

عبدالستارایدھی کا انتقال بڑاقومی نقصان ہے، فاروق ستار


 


ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ آج ایک بڑاقومی نقصان ہوگیاہے،ایدھی صاحب کےانتقال سے ناقابل ملک کا تلافی نقصان ہواہے۔


فاروق ستارنے مزید کہا کہ کوئی اورشایدکبھی ایدھی صاحب جیسےکام نہ کرسکے،ان کےانتقال سےپیداہونےوالاخلا پُرنہیں کیا جاسکتا۔


انہوں نے مزید کہا کہ ایدھی صاحب نےبلاتفریق تمام افرادکی خدمت کی۔

مزید خبریں :