09 جولائی ، 2016
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی عظیم انسان تھے ۔
بھارتی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کردی تھی۔