پاکستان
11 جولائی ، 2016

ارکان الیکشن کمیشن کے نام پر مشاورت جاری ہے،شاہ محمود

ارکان الیکشن کمیشن کے نام پر مشاورت جاری ہے،شاہ محمود


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ارکان کے ناموں پر مشاورت جاری ہے، قیاس آرائیوں پر مبنی نامزدگیوں کوپی ٹی آئی یا اپوزیشن کی نامزدگیاں قرار دینا مناسب نہیں۔


انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ خورشید شاہ سے آج کی ملاقات میں اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس سے متعلق گفتگو کی گئی، 13جولائی کو متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں ناموں پر غور کیا جائے گا۔


 

مزید خبریں :