پاکستان
11 جولائی ، 2016

مصطفی ٰکمال کی ساتھیوں سمیت فیصل ایدھی سے ملاقات

مصطفی ٰکمال کی ساتھیوں سمیت فیصل ایدھی سے ملاقات

 


پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی ٰکمال، رضا ہارون اورانیس ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایدھی ہوم میٹھادر آمد پہنچے ،جہاں انہوں نے فیصل ایدھی سے ان کے والد عبدالستار ایدھی کے انتقال پر تعزیت کی۔


اس موقع پر مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ایدھی صاحب عظیم کارنامےسرانجام دےکردنیا سے چلے گئے،ایدھی کےنقش قدم پر چل کر انہیں بہترین خراج عقیدت پیش کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں :