13 جولائی ، 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد کو رہا کردیا گیا ، اظہار احمد کو گزشتہ روز فیڈرل بی ایریا سے رینجرز نے حراست میں لیا تھا۔
اظہاراحمد کو گزشتہ روزرینجرز نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ رابطہ کمیٹی کے رکن اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبدالحسیب کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ واقع فیڈرل بی ایریا بلاک 6 گئے تھے ۔