13 جولائی ، 2016
کراچی میں منگھوپیر،پٹیل پاڑہ، پی آئی بی کالونی میں رینجرز کی کارروائیاں6 جرائم پیشہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتارملزمان میں سے تین کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جبکہ ایک گرفتارملزم کا تعلق ایم کیوایم سے بتایا جاتا ہے۔
ذرائع رینجرز کا کہنا ہے کہ دیگر دوگرفتارملزمان اسٹریٹ کرمنلز ہیں۔