پاکستان
13 جولائی ، 2016

دفتر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی سفیروں کو بریفننگ

دفتر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی سفیروں کو بریفننگ

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دفتر خارجہ نے او آئی سی رابطہ گروپ کے سفیروں کو بریفنگ دی۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سیکریٹری خارجہ نے او آئی سی رابطہ گروپ کے سفیروں کو بریفنگ دی۔


دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بریفنگ کے دوران سفیروں کو بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی شہادت پر تحفظات سے آگاہ کیا گیا۔


سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کو کوئی استثنیٰ نہیں دینا چاہیے، بے گناہ کشمیریوں کے قتل کے ذمے داروں کے خلاف شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے۔


 

مزید خبریں :