پاکستان
13 جولائی ، 2016

وزیراعظم جلد فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ کرینگے، گورنر خیبر پختونخوا

وزیراعظم جلد فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ کرینگے، گورنر خیبر پختونخوا

گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کا کہنا ہےکہ وزیراعظم جلد ہی فاٹا کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے کہ اسے اسی حیثیت میں بحال رکھا جائے یا خیبرپختونخوا میں شامل کیا جائے۔


انہوں نے جیونیوزکے بیوروچیف محمو دجان بابرسے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی تنازعات خوش اسلوبی سے حل ہوگئے ہیں۔


 

مزید خبریں :