پاکستان
16 جولائی ، 2016

ترک عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں، پاکستان

ترک عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں، پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ترک عوام اور حکومت کے ساتھ ہے۔ترکی کےجمہوری نظام اورمنتخب حکومت کی بھرپورحمایت کرتےہیں۔


ترجمان حکومت پاکستان کے مطابق قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کو نیچا دکھانے کی کوشش کی مذمت کرتے ہیں۔ امید ہے ترکی میں امن لوٹ آئے گااور صورتحال معمول پرآجائے گی ۔


 

مزید خبریں :