پاکستان
17 جولائی ، 2016

بلاول بھٹو کی کرامت کاظمی سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

بلاول بھٹو کی کرامت کاظمی سے بھائی کے انتقال پر تعزیت

بلاول بھٹو زرداری نے آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی کے بانی رکن کرامت حسین کاظمی سے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔


بلاول بھٹو زرداری آزادکشمیر میں پیپلز پارٹی کے بانی رکن کرامت حسین کاظمی کے گھر پہنچے اور ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی ۔


اس موقع پر بلاول بھٹو کو امام ضامن باندھا گیا، خواتین نے بلائیں لیں اوران کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔


 

مزید خبریں :