پاکستان
17 جولائی ، 2016

کروڑوں روپے کی ہیروئن لندن لیجانے کی کوشش ناکام

کروڑوں روپے کی ہیروئن لندن لیجانے کی کوشش ناکام

 


اسلام آباد ایئر پورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو ہیروئن لندن لے جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔


کسٹم اسٹاف کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی ملزم وسیم پرواز پی کے 785 کے ذریعے لندن جا رہا تھا۔ ملزم نے ہیروئن خواتین کے کپڑوں کی کشیدہ کاری میں چھپائی ہوئی تھی۔

مزید خبریں :