17 جولائی ، 2016
سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ جوکر ٹائپ سیاست دان کہتے ہیں کہ مٹھائیاں بٹیں گی، فوج کو دعوت دینے سے فوج متنازعہ ہو گی۔
جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اب میچور سیاست دان بننا ہو گا، عمران خان یہ توقع کرتے ہیں کہ کوئی انھیں وزیراعظم بنا دے گا۔