دلچسپ و عجیب
13 جون ، 2012

بلند عما رت کی چھت پر گرتا گھر، جس میں رہائش بھی ممکن

بلند عما رت کی چھت پر گرتا گھر، جس میں رہائش بھی ممکن

کیلی فورنیا…این جی ٹی…امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک کو رین فن کا ر نے اپنی فنی صلا حیتوں کا مظا ہر ہ پیش کر تے ہو ئے یو نیورسٹی کے کیمپس کی بلند عما رت کی چھت پر ایک گھر کا ما ڈل کچھ اس انداز سے تخلیق کیا ہے کہ جیسے یہ چھت سے گر رہا ہو۔اس فن پا رے میں گر تا ہو اگھر سائز میں چھو ٹا اور بلڈنگ کے کنارے پر لٹکا ہو اہے جسے اندر سے فرنیچر سے سجا کر رہائش کے قابل بھی بنایا گیا ہے۔ اس یو نیورسٹی میں آنے وا لے افراد اس منظر کو دیکھنے کے بعد ایسا محسوس کرتے ہیں کہ جیسے یہ گھر ان کے اوپر گر رہا ہو لیکن صورتحا ل جا ننے کے بعد اس منفرد تخلیق سے بے حد محظوظ بھی ہو تے ہیں۔

مزید خبریں :